Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
میرے پاس تم ہو کے بعد عہد وفا کو بھی سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان |
جاپانی کمپنیوں نے مارکیٹ کو کنٹرول کر لیا ہے جس سے ٹویوٹا کا ریونیو خاصہ متاثر ہوا ہے |
انہوں نے کہا کہ بعض فیصلوں سے اختلاف کی بنا پر پارٹی ذمہ داریوں سے استعفی دیدیا، |
بارش کے باعث دوسرا ون ڈے منسوخ شاہینوں نے سیریزجیت لی |
اس میں بھی مسلم سماج کو جدیدیت کا چیلنج درپیش تھا۔ |
کیا نئی سڑکیں بننے سے ہمارے سیاسی ارادے زیادہ پختہ ہو جائیں گے؟ |
کتنے سنگدل ہیں رسم حیاء یاد نہیں |
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوانے کام کیا |
دو بڑی خبریں! عید کی چھٹیوں میں دو بڑی خبریں آئیں۔ |
حکومت کی قرض دہندہ امدادی اداروں سے ارب ڈالر حاصل کرنے کی کوششیں |
سویلین قیادت اسے ایک جزوقتی جنگ سمجھ رہی ہے۔ |
ہمارے ادارے دنیا بھر میں نمبر ون ہیں |
۔ واقعی ان آنکھوں سے دیکھا کہ ان کا سر تبدیل ہو گیا |
پی ایس ایل فائنل اسلام اباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ |
مالی خسارہ الیکٹرک کمپنی توشیبا کے چیئرمین مستعفی |
کیونکہ انہیں پڑھ کر ہنسی آ جاتی ہے۔ |
صرف جان باقی تھی۔ |
ان اجلاسوں میں ایسی لا یعنی باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ |
کترینہ کیف اپنے کیریئر پر کتاب لکھنے کی خواہاں |
تیسرے کے بارے میں اب کہا جائے گا کہ نالائقوں کا سردار نکلا۔ |
کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپےکا اضافہ |
کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو کھرب ڈالر تک نقصان کا خطرہ |
ہلاک ہو جاتا اگر علی نہ ہوتا سو جب عثمان |
آج ایسا لگتاہے کہ کراچی پہ ایم کیو ایم کا راج کبھی تھا۔ |
زین ملک اور جی جی حدید کے ہاں بیٹی کی پیدائش |
وہ کیا کہتے ہیں کہ سسپنس پیدا ہوگیا ہے۔ |
ن لیگ کی طرف سے لگائی گئی آوازیں سہم سی گئی ہیں۔ |
مغربی پاکستان کی آبادی کم تھی۔ |
ہم نے اس کا حساب لگا لیا |
یہ بات انہوں نے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری امجد جٹ کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر کہی۔ |
پریانکا چوپڑا فلم میں مرد بننے کی خواہاں |
باقی رہ جائیں اور نہ |
دیگر ضلعوں کا ذکر اخباروں میں آتا رہا ہے۔ |
ٹام نے بیمار ہونے کا ڈرامہ کیا۔ |
سیاستدانوں میں ہمت نہیں۔ |
یہ دورہ خاص طور ایسے وقت میں ہو رہا ہے |
کیا آپ سمجھے؟ |
ایک تو یہ ہے کہ مسئلے آسمان سے گریں۔ |
ہمارا مسئلہ البتہ یہ تھا کہ بے سر و سامانی کا عالم ہوتا تھا۔ |
منینولوپس مینیسوٹا سکاٹسیل ایریزونا |
انور مقصود نے ٹوئٹر پر اکانٹ کھول لیا |
ہمارے ہاں کیا ہورہاہے؟ |
میگھن مارکل رواں برس کے امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گی |
دپیکا اور رنویر کی شادی سندھی روایات کے مطابق ہوگی |
شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان افواہ نکلی |
شکار کے لیے ارمغان سے پوچھوں تو علیحدہ چونچلے ہیں |
والدین نے ڈپریشن سے نمٹنے کیلئے مصروف نہ رہنے کا مشورہ دیا بیٹی عامر خان |
مَیں نہیں مانتا پانی پہ بنے نقش و نگار |
جس کی ایک اہم وجہ مذہبی اختلافات ہیں |
مشاورتی کاموں کے ذریعے معاوضہ کماتے ہیں |
دہی کا بھرا ہوا شاپر گرایا تھا |
اگر مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو مو |
اس میں کوئی دو آرا نہیں۔ |
خالد احمد نے ہارلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرلیا |
تم دفتر میں کام نہیں کرتے۔ |
وہ اس کا دوست ہے یا دشمن۔ |
ان کی فطرت میں دوسروں کی برائی کرنا نہیں ہے۔ |
یہ مطالبہ یکم مئی سے لاگو کرنے کی تجویز پیش کی گئی |
مجھے نہیں سمجھ آ رہی کہ مصنف کیا کہنا چاہ رہا ہے |
مزاحیہ رنگ کا اضافہ کیا |
گوگل کو ارب ڈالرز جرمانے کا سامنا |
آج مسلم لیگ ن مسلم لیگ ق مسلم لیگ ال پاکستان ۔ |
کیا تم نے آج صبح ناشتہ کھایا تھا؟ |
لیکن مساوات پہ پابندی نہ ہٹی۔ |
ٹیلی وژن اشتہارات مصنوعات کی فروخت میں اضافہ کرتے ہیں۔ |
کوئی چھوٹا بچہ |
زیر عتاب سیاسی پارٹیاں تو کچھ کر نہیں سکیں۔ |
وه کاروبار میں نقصان کے بعد حوصلہ شکن ہے |
اس کی بہت سی زرعی اراضی سیلاب میں پڑجائے گی |
یہ مزاحمت کا بیانیہ ہے۔ |
سلمان کی جگہ ارباز کو مارتے تو فلم ہٹ ہوجاتی |
موقعہ آن پہنچا ہے اور لاوا بھی پک رہا ہے۔ |
دل سے جان لگا دے |
کیا آپ نے ساری چیزیں رکھی ہیں |
فالکن پائلٹس کو فوری فیصلہ سازی کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ |
میرا مطلب ہے گولڈن براؤن یا ایش گرے یا مسٹرڈ یلواس کا ذہن اب کہیں سے کہیں پہنچ گیا تھا۔ |
چھوٹا کاروبار امدادی پیکج تاجروں کے ماہ کے بجلی کے بل حکومت ادا کرے گی |
عام مقصد جس کے سبب سے تعلیم پر توجہ ہوتی ہے |
یہی حال اسلام آباد میں مزار بری امام کا ہو چکا ہے۔ |
صدر صاحب نے اپنی کسی رائے کا اظہار نہیں کیا |
جیولن پھینکنے اور اس کے زمین سے ٹکرانے تک ایتھلیٹس کے لیے لازم ہے کہ وہ تھروئنگ آرک یا فاؤل لائن کے عقب میں رہیں۔ |
مگر احترام اظہار نہیں کر سکتا |
انگلش بورڈ کے سربراہ کی عمران خان کے بیان پر تنقید |
وہ پیانو بجانے میں مہارت رکھتا ہے |
آج ہم دنیا کی قدیم تہذیبوں کے نام سے جانتے ہیں |
الیکشن سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان |
میں نے آپ کو بہت زحمت دی۔ |
ہمارے ہاں یونیورسٹیوں کا معیار اور ان کی ترجیحات بالکل مختلف ہیں۔ |
میں نے پانچ سال تک کام کیا ہے۔ |
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ایپل اور ملالہ کا معاہدہ |
پاک سوزوکی ایک سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں چوتھی مرتبہ اضافہ |
حامی اکثریت میں تھے |
جنرل ضیاء الحق کے اپنے مسئلے مسائل تھے۔ |
میں لباس پہنتا ہوں |
جب اس کی منہ میں زبان ہو گی۔ |
مجھ سے ایسا سوال اس لیے کیوں کہ میں لڑکی ہوں |
کانز کے ریڈ کارپٹ پرسیلفی لینے پر پابندی عائد |
لوگوں کو یکجا کرنے کے لیے انہیں بڑے کام کرنے پڑیں گے |
انہیں یہ بھی ادراک ہونا چاہیے۔ |
پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری |