Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
کے انتخاباتی امیدواروں کو سیکیورٹی بریفنگز کے متعلق تسنیم کی گذشتہ
یہی تناسب یوتھ کا بھی ہے۔
عشق میں بیدادِ رشکِ غیر نے مارا مجھے
کسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا
چپ کبھی سب سوالوں کا جواب ہوتی ہے مگر کبھی خود سوال بن جاتی ہے۔
رکھیو یا رب یہ در گنجینۂ گوہر کھلا
میں پڑھا رہی ہوں
کوویڈ عراق ہوائی جہازوں میں کمی کا کام کر رہا ہے
صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئےشِیر کا
اے آرزو شہیدِ وفا! خوں بہا نہ مانگ
اپنا دل پیش کروں اپنی وفا پیش کروں
دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں
جرمنی میں ابھی بھی ڈاک کا نظام استعمال کیا جاتا ہے
موسیقی کانوں کو بھلی لگتی ہو۔
بولی وڈ ولن کے پوتے ہیرو بننے کے لیے تیار
یاں سرِ پرشور بیخوابی سے تھا دیوار جو
المی ادارہ صحت کے مطابق ماسکوں کا استعمال کھانسنے یا چھینکنے والے یا مشتبہ افراد کے لیے ہی مجوزہ ہے
پھر حکومت کو اس کے نتیجے میں بھی تنقید کا سامان کر نا پڑے گا۔
وہ اپنے دل کی بات بتا رہے ہیں۔
تحریر میں لکھا گیا ہے کہ ڈیئر لائبریرین
اسلام آبادملک میںکروڑ بالغ افراد بینک اکاؤنٹس ہولڈرز نہیں ہیں
ان سے پوچھا جائے کہ اس سے حقیقت حال پر کیا فرق پڑے گا؟
انھیں ترکی کی جانب سے جنگی نوعیت کے اشارے
اے انسانوں کی اس دنیا میں رہنے والے لوگو
میں امریکی ہوں
پاک بھارت یا پاک افغان تعلقات؟
آئی ایم ایف کے ساتھ کن شرائط پر بات ہو رہی ہے؟
اور پھر سپاہی سے کہا ارے ہاں۔
ادب میں تو یہ رجحان نیا نہیں علامتی نظم اور افسانہ مدت سے لکھے جا رہے ہیں۔
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
غیر ملکیوں سے پیسے لے کر انھیں دوسری جگہ کام کرنے
کیونکہ اس نے اسد حکومت کو گرنے سے بچایا ہے۔
ان کی خواہش تہی کہ اپنی زندگی میں اردو کالج کی بنیاد رکھ دیں مگر قدرت کو یہ منظور نہ تھا
اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک عدم اعتماد سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروائی۔
کمالِ حسن اگر موقوفِ اندازِ تغافل ہو
اندھا دھند آنکھیں بند کر بلا گھمانے والا بلے باز یا پھر وہاب ریاض بن جائے گا۔
اگر عراق کے پاس ایٹمی ڈیٹرنس ہوتا تو کیا اس پر حملہ کیا جاتا؟
میکسکو کے لوگ تین باتوں کو اپنے خوش رہنے کی سب سے بڑی وجہ بتاتے ہیں
زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے
عام
سورج نکلنے کا منظر نہایت دیدہ زیب تھا پہاڑوں کی مٹی چمک رہی تھی اور سبزہ دھلا ہوا تھا
تو ان کے خلاف مقدمات کا فیصلہ کیوں نہیں ہو رہا؟
اور بعض مسلمان سمجھتے ہیں
وہ بے وفا ثابت ہوا
گفتگو کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
اس روایت میں یہ واضح کر دیا گیا ہے
اس سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
خیمے کی سمت
اے رخؔ غم و خوشی ، کامیابی و ناکامی
جس شخص کو بھائی بنایا اسی سے تعلقات کا الزام لگایا جاتا رہا
اس کی عملی مثال مغرب کا معاشرہ ہے۔
تین اہداف نگران سیٹ اپ کے سامنے ہوں۔
انکا قتل کیا ہے
ایک یہ کہ پہلے مرحلے میں عوامی سطح پر تبدیلی آتی ہے۔
سب حیران ہوئے
والد کو پیار کا پتہ چلنے پرعالیہ بھٹ شرمسار
ملکی معیشت کی بدلتی صورتحال اور استحکام کی وجوہات کیا ہیں
برصغیرکے مسلمانوں میں بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔
جب جمہوریت کی بات ہوتی ہے۔
اور درویش کی صدا کیا ہے
تو ان کی زبان ویسی ہی ہے۔
نواز شریف کی سیاسی انٹری ڈالی گئی تھی۔
نہ دی ہوتی خدایا! آرزوئے دوست دشمن کو
ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلرکرائم مووی فیڈبیک کا ٹریلر جاری
مملکت نے اپنا کیا حال بنایا ہے۔
یے پالیش ہے
نہیں، نہیں سکتا۔
مجھے راہ سخن میں خوف گم راہی نہیں غالب
، اپنے گریبان میں جھانکنے کی بجائے دوسروں کو برا بھلا کہا جائے
سو یہ سرفراز ہی نہیں،
مائیکروسافٹ کے مشہور زمانہ آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کا نیا ورژن اب کمپنی ویب سائیٹ پر پری آرڈر کے لیے دستیاب ہے
اس اسائنمنٹ کو کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
اردو پاکستان
تو جنرل کاکڑ کی مثال کو سامنے رکھنا پڑے گا۔
پی ٹی آئی کی جھنجھلاہٹ نے کتاب میں زیادہ دلچسپی پیدا کر دی ہے۔
اب شام ڈھلے اور موضوعات دل کو گھیر ے میں لیے رکھتے ہیں۔
ڈیمی مور کے مباشرت کے دعوے پر اداکار جان کرائر حیران
وہ سخت دل کا ہے۔
ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے حکومت کی غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی کوشش
اب تو ہم با قاعدہ سینئر سٹیزن ہیں۔
فخر کرتے ہیں
کم کارڈیشین نے پیپلز چوائس ایوارڈ فائر فائیٹرز کے نام کردیا
کیا بی بی سی انگلش یو کے اسپتال میں اس طرح وڈیو بنا سکتا ہے
نجانے کیوں مجھے ان بچوں میں اپنا بچپن نظر آ رہا تھا
ہم کن اندھیروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
پشاورشہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ووشو چیمپئن شپ کا انعقاد
سروج خان بالی وڈ
تو اس کے حل کے لیے ہم دین کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
اختلاف ہے۔
ٹک ٹاک کمپنی کا
نہ کھانا نہ آرام چولہا جلے گا۔
مقابلہ اب کھلاڑی اور شکاری میں ہے۔
گزشتہ سال ایک انٹرویو کے دوران
وہ تب تک ہی رہتے ہیں۔
مشرف صاحب ہماری تاریخ کے عجیب و غریب کردار ہیں۔
پاکستان تو اس وقت غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے۔
کانگریس کی مسلم کش پالیسیوں سے بددل ہوکر
پاکستان نہ بنتا۔
سیاسی ارادے کی۔

Sentence_wise_urdu_text_dataset

image/png

Dataset Overview

File Information Size: 5.29 MB (5,545,229 bytes) Encoding: UTF-8

image/png

Basic Statistics

Total Characters: 3,136,348 Total Characters (excluding spaces): 2,472,408

Total Lines: 69,743

Total Words: 666,907

Linguistic Analysis

image/png

Vocabulary Size: 29,888

Average Word Length: 3.56 characters Median Word Length: 3 characters Average Paragraph Length: 670091.00 words Hapax Legomena (words appearing once): 12,730 Dis Legomena (words appearing twice): 4,144

image/png

Line Length Statistics

Mean Line Length: 43.97 characters Median Line Length: 39.00 characters Maximum Line Length: 73,657 characters Minimum Line Length: 2 characters

image/png

Sample Photo :

image/png

Usage Terms for this Dataset

  1. Purpose of Use
    This dataset is made available for the purpose of training machine learning models, academic research, and other non-commercial uses related to the Urdu language and its applications.

  2. Citation Requirement
    If you use this dataset for research, training models, or any other purpose, you must provide proper attribution by citing the following:

    @misc {haq_nawaz_malik_2024, author = { {HAQ NAWAZ MALIK} }, title = { Sentence_wise_urdu_text_dataset (Revision 81d6fa9) }, year = 2024, url = { https://huggingface.co/datasets/Omarrran/Sentence_wise_urdu_text_dataset }, doi = { 10.57967/hf/3608 }, publisher = { Hugging Face } }

  3. Modifications and Extensions
    Any modifications, extensions, or derivative works created using this dataset must not be redistributed, published, or shared without obtaining explicit written permission from the dataset's creator.

  4. Contact for Permissions
    For any queries regarding usage, such as modifications, extensions, commercial applications, or redistribution, please contact the Author at:

    [Hnm{dot}cs{dot}ai{at}outlook{dot}com]

  5. Disclaimer
    The dataset is provided "as is" without any warranties, guarantees, or liabilities. The creator assumes no responsibility for any direct or indirect consequences resulting from its use.

By using this dataset, you agree to abide by these terms.

@misc {haq_nawaz_malik_2024,
    author       = { {HAQ NAWAZ MALIK} },
    title        = { Sentence_wise_urdu_text_dataset (Revision 81d6fa9) },
    year         = 2024,
    url          = { https://huggingface.co/datasets/Omarrran/Sentence_wise_urdu_text_dataset },
    doi          = { 10.57967/hf/3608 },
    publisher    = { Hugging Face }
}
Downloads last month
31